HomeStore

Dosra Janam

Product image 1

Dosra Janam

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ان کی گرفتاری اور پھانسی کے بعد اگر پیپلز پارٹی کے بہادر اور اخلاص کے پیکر کارکنان اپنے خاندانوں کے مستقبل اور اپنی جانیں داﺅ پر لگا کر جنرل ضیا الحق کے قائم کردہ فسطائی نظام کے آڑے نہ آتے تو پیپلز پارٹی دَم توڑ چکی ہوتی۔ یہ دراصل پارٹی کے ان کارکنان کی عظمت کا اقرار ہے جنہوں نے ظلم سہنے کے ان حوصلوں کا مظاہرہ کیا جن کی مثال تاریخ کے مبالغہ آمیز قصّوں کہانیوں میں ہی میسر ہے۔ ضیا الحق کے سخت دَور میں اگر وہ لوگ آمریت کے خلاف جدوجہد نہ کرتے، کوڑے لگانے والی ٹکٹکیوں، تھانوں کی غلیظ حوالاتوں، قلعوں کی اذیت نازک کوٹھڑیوں اور دہکتے دوزخوں کی مانند جیلوں کو نہ سجایا ہوتاتو ضیاالحق کا نظام پیپلز پارٹی کو ترنوالے کی طرح نگل چکا ہوتا۔یہ کتاب ریاستی جبر کے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرتی ہے اور ظلم کا مقابلہ کرنے والوں کی اَن کہی کہانی ہے۔ ”دوسرا جنم“ آغا نوید کے اس دَور میں اور اسی سبب جیل میں گزرے ہوئے شب و روز کے احوال پر مشتمل داستان ہے۔ اسیری کے اس دورانیے میں انہیں غیر انسانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا اور کئی بہیمانہ تجربات سے گزرنا پڑا۔
$2.69
Dosra Janam
$2.69

Product Information

Shipping & Returns

Description

You may also like

NEW
Thumbnail 1

Mzhb Aur Daur Jadeed : Islami Nazra Hayaat ( Hissa Awwal )

$2.24

NEW
Thumbnail 1

Tehreek-E-Azadi Kashmir

$1.97

-70%NEW
Thumbnail 1

Tadraib Al-Malmin

$1.79

$0.54

NEW
Thumbnail 1

Kamyaab Zindagi : Apni Soch Ko Nakhray

$1.79

NEW
Thumbnail 1

Bani Nao Insan Ki Mukhtasir Tarikh

$3.59

NEW
Thumbnail 1

Zafer-E-Zest : Asad Saleem Sheikh

$2.15

NEW
Thumbnail 1

Wasal se Khali Din

$1.08

NEW
Thumbnail 1

Jihad-E-Akbar

$2.87

NEW
Thumbnail 1

Mutbadil Dunya ka khawab

$1.29

NEW
Thumbnail 1

Tareekh Gumshuda Ki Dastan

$1.79

NEW
Thumbnail 1

Siyahat se Siahi Tak

$1.79

NEW
Thumbnail 1

Soviet Ruse

$1.08